بھرم بازی

میں بہت شریف انسان ہوں (واقعی)۔ سیدھا سادہ۔۔۔ لیکن چونکہ غصہ کا تیز اور جوشیلا ہوں اس لیے کچھ جلدی بھڑک جاتا ہوں۔ کل اچھی خاصی حرکت ہوگئی۔
بس میں جارہا تھا۔ قائد اعظم کے مزار سے کچھ پہلے گاڑی بیچ سڑک پر کھڑی ہوگئی۔ دونوں اطراف سے گاڑیاں گزر رہی تھیں۔ کچھ دیر تو [...]

کچرا

“کچرا نہ پھیلائیں۔ سب کو یہ سمجھائیں۔”
“کچرا کوڑے دان میں ڈالئے۔”
ایسے مزید بھی کچھ جملے شاید آپ کی نظر سے گزرے ہوں۔ حکومت نے کئی جگہ لکھوائے ہیں۔ لیکن آج میری نظر سے ایک منفرد جملہ گزرا۔ جانتے ہیں، کیا؟
“خدا کے لیے یہاں کچرا نہ ڈالیں۔”
ذرا محسوس کیجئے، کتنی بے بسی اور لاچاری سے التجاء [...]

27 مارچ 2008ء

میں جہاں کام کرتا ہوں، اس جگہ سے کچھ ہی آگے ابو کی دکان ہے تو میں اکثر صبح ابو کے ساتھ ہی بائیک پر نکل آتا ہوں۔ آج ہمیں کچھ دیر ہوگئی تھی تو گولیمار چورنگی سے ابو نے گولیمار کی طرف جانے کے بجائے گاڑی دائیں طرف موڑ لی اور پرانا گولیمار کی [...]

مشاہدات

میرے ابو اکثر کہا کرتے ہیں کہ وہ شخص کامیاب ہوتا ہے جس کا مشاہدہ تیز ہو اور وہ اپنے مشاہدات سے سبق حاصل کرے۔ ہر آنکھ والا بے شمار مناظر دیکھتا ہے لیکن ایسے لوگوں کی تعداد زیادہ نہیں ہوتی جو اپنے اردگرد کے حالات و واقعات کو دماغ کی آنکھ سے دیکھ کر [...]