Protected: کیا تمہیں یاد ہے؟

There is no excerpt because this is a protected post.

مرحبا رمضان

ماہِ رمضان کا چاند نظر آچکا۔ آج یکم رمضان المبارک 1429ھ ہے۔ آپ سب کو ماہِ رمضان کی مبارک۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ بابرکت مہینے عطا فرمایا۔ اللہ پاک ہمیں اس کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
یہاں لوگ ابھی سوچ رہے ہیں [...]

گھڑیاں

ایک زمانہ میں گھڑیاں بڑی مہنگی ہوا کرتی تھیں۔ پھر جب چین کی گھڑیاں آنے لگیں تو کوڑی کے مول بکنے لگیں۔ آج آپ 100 روپے میں بہترین گھڑی لے سکتے ہیں۔ خود میں نے ایک سو روپے والی گھڑی ایک سال تک آرام سے چلائی تھی، سال بعد بھی اس کے ساتھ صرف ایک [...]

سبز پاکستان

نہیں، یہ پاکستان کے سرسبز و شاداب ہونے کا ذکر نہیں بلکہ یہ میرا نیا سانچہ ہے۔ میں نے پہلے ذکر کیا تھا کہ ورڈ پریس کے سانچوں کو اردو میں ڈھالتے ڈھالتے مجھے خیال آیا کہ کب تک دوسروں کے کام کو اردو کی پھینٹی لگاتے رہیں گے۔۔۔ کیوں نہ خود سے کوئی سانچہ [...]

لعنۃ اللہ علی الظالمین

21 اگست 2008ء بروز جمعرات۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے کچھ فاصلہ پر واقع پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے دو مرکزی دروازوں پر ہونے والے خود کش حملے میں اب تک کی اطلاع کے مطابق 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ (خبر)
تحریک طالبان، پاکستان کے مولوی عمر نے ان حملوں کی ذمہ داری [...]

آہ ثاقب۔ تصاویر

15 اگست 2008ء کو دفتر سے واپسی پر ثاقب کے گھر ہی چلا گیا۔ عصر پڑھ کر تھوڑی دیر میں پتا چلا کہ پولیس اسٹیشن جارہے ہیں جہاں ملزم، واٹر ٹینکر اور موٹر سائیکل موجود ہے۔ میری ایک چاچی کے بھائی پولیس میں اچھے عہدے پر ہیں۔ ایک ان کی گاڑی تھی اور ایک فرحت [...]

بھوتنی کے

ہاہاہا۔۔۔ یہ کچھ اور نہیں، ایک فلم کا گیت ہے۔۔۔ایسا بھی وقت آنا تھا۔۔۔ دراصل یہ لفظ یوں رائج ہوا کہ یہاں لوگ اس سے ملتے جلتے الفاظ کی ایک گالی نکالتے ہیں۔۔۔ اب جہاں لوگ وہ گالی نکالنا مناسب خیال نہ کریں، اس کی جگہ یہ لفظ کہہ دیتے ہیں۔ ظاہری معانی فضول اور [...]

الوداع پرویز مشرف

پرویز مشرف رخصت ہوئے۔ انہیں رخصت ہونا ہی تھا۔ اقتدار کی کرسی کب کسی کو ہمیشہ کے لیے ملتی ہے۔ ابھی ہمارے ہر مسئلہ کی وجہ مشرف تھے، اب ہم نے نئے اسباب تلاش کرنے ہیں کہ ہر مشکل میں ان پر انگلی اٹھاسکیں۔ زرداری سے مجھے زیادہ امیدیں وابستہ نہیں ہیں۔ میڈیا کا کردار [...]

Protected: تم سے ملنا

There is no excerpt because this is a protected post.

آہ ثاقب!

12 اگست 2008۔ بروز منگل۔
میں ایک دوست کے ساتھ سہ پہر سے پی۔اے۔ایف میوزیم میں تھا۔ رات 9 بجے ہم نکلنے ہی والے تھے کہ میرا موبائل فون بجنے لگا۔ دوسری طرف امی تھیں۔ گھبرائی ہوئی آواز میں بولیں، ثاقب اور انجم پھپھو کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے، صبا چاچی کا فون آیا تھا، سعد کو [...]

مزید دیکھیں »