کیا تمہیں یاد ہے؟
سنو۔۔۔! کیا تمہیں یاد ہے۔۔۔۔۔!!!
آج۔۔۔
۔۔۔۔ ہمارے ساتھ کو پورے تین سال
۔۔۔۔ ہماری دوستی کو دو سال
اور
۔۔۔۔ ہماری محبت کو ایک سال
مکمل ہوگیا۔
لیکن۔۔۔!!
یہ سال۔۔۔۔ یہ سال شاید جدائی کا ہے۔۔۔ 

اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔
September 2, 2008 بوقت 2:24 pm
بھائی میاں! روزہ لگ رہا ہے کیا؟؟؟
September 2, 2008 بوقت 4:21 pm
علمِ حساب میں کافی تیز ہیں آپ!
September 2, 2008 بوقت 6:15 pm
بع شک بہت خوبصورت
سنا ہے محبت کے بعد جدائی بڑے بد نصیب لوگوں کی نشانی ہوتی ہے۔ میری امی کہتی ہیں بولتے وقت منہ سے اچھی بات نکالنی چاہیے۔ میں نے تو کبھی نہیں مانی انکی بات۔ اگر یہ صرف شاعری نہیں تو آپکو وہی نصیحت فارورڈ کر دیتا ہوں بولنے کو لکھنے سے بدل کر ۔
ڈفر کے بلاگ سے آخری تحریر پولے بادشاہ
September 2, 2008 بوقت 6:41 pm
ساتھ، دوستی پھر محبت!!!!! ٹھیک جا رہے ہو بیٹا!!!! لگے رہو!
September 3, 2008 بوقت 12:12 am
ساتھ کو تین سال…دوستی کو دو سال اور محبت کو ایک سال… اور یہ جدائی کا سال.

بچے کو واقعی پہلا روزہ لگ گیا ہے.
September 3, 2008 بوقت 4:59 am
میاں رحم کی دعا مانگو.
دوست کے بلاگ سے آخری تحریر اک “براؤزر” ہور
September 3, 2008 بوقت 8:10 am
اووپس… اسے پاسورڈ پروٹیکٹڈ کرنا تھا.
خیر، اب تو وقت گزر گیا. 

اور بلاگ پر خوش آمدید.
ابوشامل! روزہ تو نہیں لگا.
سعادت! شکریہ
ڈفر! بھئی نصیب اپنا اپنا.
شعیب بھائی!
ماوراء! مجھے تو کل کا روزہ بالکل بھی محسوس نہیں ہوا.
شاکر بھائی! آمین
September 3, 2008 بوقت 8:28 am
مخاطب کون ہے؟
تزک نگار کے بلاگ سے آخری تحریر Portfolio
September 6, 2008 بوقت 11:29 pm
لگتا ہے تمہارا بلاگ کچھ خاص لوگ نہیں پڑھتے
کلاس کا ڈر ہو تو پاسورڈ کبھی نہ بھولے کوئی 
September 8, 2008 بوقت 11:43 am
ہی ہی ہی…..
September 9, 2008 بوقت 7:58 am
اس ماہ میں تو دعائیں قبول ہوتی ہیں. ذرا سوچئے…