No Gravatar

10 جون سے میرے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر آرٹس کے امتحانات شروع ہیں۔ ہمارا شہرہ اگرچہ لائق طالبعلم کی حیثیت سے ہے لیکن حال ہمارا یہ ہے کہ نہیں پڑھا میں نے پورا سال، اب کیا ہوگا میرا حال۔۔۔ :razz: پورے دن کی جاب کے سبب سال بھر تو پڑھنے کا وقت ملتا نہیں، اب یہی کچھ دن ہیں جن میں ہم سوچ رہے ہیں کہ کچھ پڑھ لیا جائے۔ لہذا فی الحال دیگر مصروفیات بشمول اردو محفل اور اپنے بلاگ سے کچھ عرصہ کے لیے غائب ہورہا ہوں۔ ان شاء اللہ پھر ملیں گے۔

دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔