پھر ملیں گے

10 جون سے میرے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر آرٹس کے امتحانات شروع ہیں۔ ہمارا شہرہ اگرچہ لائق طالبعلم کی حیثیت سے ہے لیکن حال ہمارا یہ ہے کہ نہیں پڑھا میں نے پورا سال، اب کیا ہوگا میرا حال۔۔۔ پورے دن کی جاب کے سبب سال بھر تو پڑھنے کا وقت ملتا نہیں، اب یہی [...]

منظرنامہ۔ ایک منفرد بلاگ

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ مجھے ایک موصوف کا انٹرویو لینے کا شوق چرایا بالکل اسی طرح جیسے ان موصوف کو اپنے بارے میں سب کچھ چھپانے کا شوق ہے۔ میں نے باتوں باتوں میں کئی بار ان سے تذکرہ کیا لیکن وہ چونکہ ٹالنے کے فن میں طاق ہیں اس لیے کمال [...]

وکیل صاحب

میں اس بات پر خدا کا بہت شکر ادا کرتا ہوں کہ اردو محفل پر آنے کے بعد مجھے بہت اچھے اچھے دوست اور ساتھی ملے۔ کافی دوستوں سے ملاقات کا تذکرہ تو میں پہلے اپنی کچھ تحاریر میں کرچکا ہوں لیکن ایک شخصیت پر لکھنے کا مجھ پر اب تک قرض تھا اور ایک [...]

نیا سانچہ۔ میری کاوش

میری بیاض ایک بار پھر نئے سانچہ سے مزین ہے لیکن اس سانچہ کو دیکھ کر مجھے ایک عجیب سی خوشی کا احساس ہے۔ کچھ دنوں پہلے معروف بلاگر جہانزیب اشرف اپنے بلاگ پر ویب سائٹ ٹیمپلیٹ کو ورڈ پریس کے سانچہ میں ڈھالنے کا طریقہ کار لکھا۔ ان کے آسان اسباق کی روشنی میں [...]