اطلاعآ عرض ہے
اطلاعآ عرض ہے کہ بندہ کا موبائل سِم کارڈ چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند ہوگیا تھا۔۔۔ (شاید اس کو جی بھر کے استعمال کرلیا تھا :razz:) اب اگرچہ ڈپلیکیٹ سم نکلوالی ہے لیکن جتنے رابطہ نمبر محفوظ تھے، وہ سب اب میرے پاس نہیں رہے ہیں۔۔۔ :sad: اس لیے جو ساتھی اپنا رابطہ نمبر دوبارہ مجھے عطا کرنا چاہیں، وہ یا تو مجھے ای۔میل کردیں یا اردو محفل پر پیغام میں بھیج دیں۔۔۔ یا بیاض کے رابطہ والے صفحہ سے بھیج دیں۔
بہت مہربانی
اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔
March 22, 2008 بوقت 1:37 pm
ماشااللہ اپکا بلاگ خاصا خوبصورت ہے۔۔۔۔ محفل سے اپکا لنک ملا سو وزٹ کر لیا ۔۔۔ ہم تو بلاگنگ سے باز اچکے ہیں ۔۔۔ کیونکہ ہم جب بھی دوسروں کے بلاگ وزٹ کرتے ہیں تو اپنا بلاگ بس عجیب لگتا ہے۔۔۔۔۔ خصوصا تھیمز دیکھ کر پیچ کی کیتیگیریز کی ترتیب دیکھ کر کافی اکمی کا احساس ہوتا ہے۔۔۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا اپ کے یا ماورا کے جیسے تھیمز اور بلاگ ہم جیسے لوگ بنا سکتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب دینا چاہیں تو میرا ای میل ایڈریس تحریر کر چکا ہوں
واسلام رضا
March 22, 2008 بوقت 3:51 pm
جناب جن کے نمبر آپ کو چاہئیں ان کو ای میل کر دیجئے ۔
March 22, 2008 بوقت 4:05 pm
ڈاکٹر صاحب! آپ بلاگنگ سے باز نہ آئیں۔۔۔ ہم موجود ہیں نا۔۔۔ آپ کے مسائل کے حل کے لیے آپ کو اردو محفل پر پیغام بھیجا ہے۔ آپ بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔!
اجمل صاحب! اب اگر میں کسی کو ای۔میل کروں اور وہ اپنا رابطہ نمبر دینا نہ چاہے یا مروت کے مارے دے تو اس سے اچھا کہ جو دینا چاہے وہ خود ہی بھیج دے۔۔۔
March 22, 2008 بوقت 5:51 pm
لڑکیوں کو چھیڑو گے تو ان کے والد صاحبان تمہاری سمیں ہی بلاک کروائیں گے نا ، شکر کرو کہ انہوں نے تمہاری پھینٹی نہیں لگا دی ۔
اب تو تمہاری منگنی ہو گئی ہے ، اب تو ایسے کام چھوڑ دو ۔
March 24, 2008 بوقت 11:33 am
خدا کا شکر ہے کہ ابھی تمہارے والے کام شروع نہیں کیے ہیں۔۔۔ بے فکر رہو۔ مجھ پر نہ ایسی نوبت آئی ہے اور ان شاء اللہ آئے گی بھی نہیں۔
March 24, 2008 بوقت 12:56 pm
[...] کہ ان کے بلاگ پر تبصرہ نہیں تو وہ دلبرداشتہ ہیں یا پھر رضا نے لکھا کہ ان کو تھیم پسند نہیں تو وہ دلبرداشتہ ہیں یہ [...]