27 مارچ 2008ء
میں جہاں کام کرتا ہوں، اس جگہ سے کچھ ہی آگے ابو کی دکان ہے تو میں اکثر صبح ابو کے ساتھ ہی بائیک پر نکل آتا ہوں۔ آج ہمیں کچھ دیر ہوگئی تھی تو گولیمار چورنگی سے ابو نے گولیمار کی طرف جانے کے بجائے گاڑی دائیں طرف موڑ لی اور پرانا گولیمار کی [...]
مشاہدات
میرے ابو اکثر کہا کرتے ہیں کہ وہ شخص کامیاب ہوتا ہے جس کا مشاہدہ تیز ہو اور وہ اپنے مشاہدات سے سبق حاصل کرے۔ ہر آنکھ والا بے شمار مناظر دیکھتا ہے لیکن ایسے لوگوں کی تعداد زیادہ نہیں ہوتی جو اپنے اردگرد کے حالات و واقعات کو دماغ کی آنکھ سے دیکھ کر [...]
قاضی کا انصاف
یہ ایک لوک کہانی ہے۔ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک چور نے کسی گھر میں نقب لگائی۔ واپسی میں کھڑکی سے بھاگ رہا تھا کہ چوکھٹ اکھڑ گئی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ چور نیچے جاگرا اور اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ اگلے دن اس نے قاضی جی کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا [...]
یہ تارا۔۔۔ وہ تارا۔۔۔ ہر تارا۔۔۔!
کیا ہمیں یہ سبق یاد کرنے کی ضرورت ہے؟
یہ تارا، وہ تارا، ہر تارا، یہ تارا، وہ تارا، ہر تارا
دیکھو جسے بھی لگے پیارا، یہ تارا، وہ تارا، ہر تارا
یہ سب ساتھ میں، جو ہیں رات میں
تو جگمگایا آسمان سارا
جگمگ تارے، دو تارے، نو تارے، سو تارے
جگمگ سارے، ہر تارا ہے شرارہ
تم نے دیکھی ہے [...]
جیو تو ایسے
کل جیو ٹیلی ویژن سے ایک ڈرامہ نشر کیا گیا، نام تھا: “جیو تو ایسے”۔ یہ ڈرامہ 23 مارچ کے حوالہ سے ایوب خاور کی خصوصی تحریر تھی جس میں مرکزی کردار نعمان اعجاز نے ادا کیا۔ بہت جاندار لکھا تھا۔ کہانی کچھ یوں تھی کہ نعمان اعجاز بہت محب الوطن اور قائد اعظم کا [...]
عوامی بیت الخلاء
صاف ستھرے لوگ مت پڑھیں۔
نیا سانچہ
لیں جی۔۔۔ میری بیاض ایک بار پھر نئے سانچے سے مزین ہے۔ عجیب بے چین روح پائی ہے۔ ایک جگہ ٹک کر نہیں بیٹھا جاتا۔ ہر بار سوچتا ہوں کہ یہاں ٹھہر جاؤں گا لیکن کچھ عرصہ بعد پھر سے اندر ہی اندر کوئی چٹکیاں بھرنے لگتا ہے۔۔۔ ویسے اب میں سوچ رہا ہوں [...]
اطلاعآ عرض ہے
اطلاعآ عرض ہے کہ بندہ کا موبائل سِم کارڈ چند نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند ہوگیا تھا۔۔۔ (شاید اس کو جی بھر کے استعمال کرلیا تھا :razz:) اب اگرچہ ڈپلیکیٹ سم نکلوالی ہے لیکن جتنے رابطہ نمبر محفوظ تھے، وہ سب اب میرے پاس نہیں رہے ہیں۔۔۔ :sad: اس لیے جو ساتھی اپنا رابطہ [...]
بجا کے رکھ دو
جب روم تباہ ہورہا تھا تو نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ موصوف نے سوال کیا تھا کہ صدر صاحب کیا بجا رہے ہیں؟ جس پر اجمل صاحب نے لکھا تھا کہ قوم کو بجارہے ہیں۔ یہ پڑھ کر میں نے موصوف سے کہا کہ شاید وہاں ایک جملہ لکھنا میرے شایان شان نہ ہوگا لیکن [...]
اسرائیلی ہولوکاسٹ
ایک برازیلی کارٹونسٹ Carlos Latuff نے اپنے خاکوں میں اس اسرائیلی ہولوکاسٹ کی منظر کشی کی ہے جو اسرائیل نے فلسطین کے ساتھ روا رکھا ہے۔
مزید دیکھیں »
ماوراء! زیادہ پڑھ لیا تھا کیا جو سر میں...