بدتہذیب

ہم بے چارے معصوم پاکستانی۔۔۔ جب دنیا بھر کے لعن و طعن کا نشانہ بنتے ہیں تو بھڑکتے ہیں، چینختے ہیں، ہنگامہ کرتے ہیں لیکن حرکتیں وہی بے پڑھے لکھے لوگوں یا بد تہذیبوں جیسی کرتے ہیں۔ ہم سب کو اس بات کا احساس کرنا چاہئے کہ جب تک ہم اپنے اعمال نہیں سدھاریں گے، [...]

احسان تمہارا

جون/ جولائی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوئے تھے، میں نے سال اول کے پرچے دیے۔ نتائج کا انتظار کرتے کرتے دسمبر آگیا اور تب اعلان ہوا۔ ابتداء میں ویب سائٹ پر صرف یہ بتایا گیا کہ کسی رول نمبر والا کتنے پرچوں میں کامیاب ہوا ہے۔ میں نے بے تابی سے اپنا نتیجہ دیکھا تو [...]

طوطا فال

کافی عرصہ سے مجھے شوق چڑھا تھا کہ تجربہ تو کروں، یہ طوطا فال والے کیا بے وقوف بناتے ہیں دنیا کو۔۔۔ ان پرچوں میں آخر لکھا کیا ہوتا ہے۔ پر مجھے تو طوطا فال والوں کے پاس بیٹھنے کا سوچ کر ہی عجیب سا محسوس ہوتا جیسے پتا نہیں کیا ہو۔
خیر، آج پیدل چلتے [...]

صوفی نعیم بابا

کہتے ہیں کہ موٹے لوگ بہت خوش مزاج ہوتے ہیں۔ یہ کہاوت نعیم صاحب کو دیکھ کر سچ لگتی ہے۔ یہ میرے ساتھ کام کرتے ہیں۔ انگریزی میں بولے تو کولیگ۔ اسلامی نظریات میں انتہا پسندوں سے کم اور مجھ سے کچھ زیادہ شدت ہے۔ موڈ میں ہوں تو خود کو اہلِ علم اور [...]

کیبل ٹی۔وی اور میں۔۔۔!

میں نے گھر میں یکم جنوری سے کیبل ٹی۔وی لگوایا ہے۔ سرکاری ٹی۔وی دیکھ دیکھ کر تنگ آگیا تھا۔ تھک ہار کر گھر لوٹتا تو اس پر وہی بوسیدہ پروگرام دیکھنے کو ملتے۔ اب ظاہر ہے کہ کیبل لگوانے کا کام میں نے کیا ہے تو اس کا خرچہ بھی میرے سر پر پڑا ہے۔ [...]

یہ دھواں دھواں سا رہنے دو

آج آپ اس گیت سے لطف اندوز ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گیت: یہ دھواں دھواں سا
فلم: تم سا نہیں دیکھا
آواز: روپ کمار راتھوڑ، شریا گوشال
ستارے: عمران ہاشمی، دیا مرزا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دھواں دھواں سا رہنے دو
مجھے دل کی بات کہنے دو
میں پاگل دیوانہ تیرا
مجھے عشق کی آگ میں جلنے دو
ہے ہے ہے۔۔۔ ہا ہا ہا۔۔۔ ہے ہے ہے ہے۔۔۔۔!
مجھے چھوگئی [...]

Geo Musharraf

A man goes for fishing, catches a big fish, comes home and asks his wife to cook the fish. Wife says she can’t as there is no gas, no electricity, no floor & no cooking oil to fry it in. Man goes and puts the fish back in the river. Fish comes up to the [...]

لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

یار لوگوں نے دین کو کھیل بنالیا ہے۔ آج کل کچھ لوگ یا تو اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ دین بہت زیادہ آزادی دیتا ہے یا پھر علماء سے بدظن ہیں کہ انہوں نے بے جا پابندیاں عائد کرکے اسلام کا دائرہ تنگ کردیا ہے۔ دوسرا مؤقف کچھ حد تک درست تو ہے [...]

احمق

ایک طرف میں باغ میں بیٹھا ڈھلتے سورج کے منظر سے لطف اندوز ہورہا تھا تو دوسری طرف میرے برابر میں بیٹھا ارسلان گہری سوچوں ہی میں گم تھا۔ کچھ دیر بعد اس نے خاموشی توڑ دی۔
”تمہیں پتا ہے، تم ایک احمق انسان ہو۔“ اس نے مجھے لتاڑا۔
”ہاں تو یہ کون سا نیا انکشاف ہے [...]

جناح

قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی اور تحریکِ پاکستان میں ان کے کردار پر بننے والی فلم “جناح” میں نے گذشتہ ہفتہ ہی دیکھی حالآنکہ اسے ریلیز ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں۔ میں تلاش کے باوجود یہ نہیں جان سکا کہ اس فلم نے کتنا بزنس کیا تھا لیکن اس پر بے حد [...]

مزید دیکھیں »