No Gravatar

میں نے اردو ٹیک بورڈ پر ورڈ پریس کی پلگ۔انز کے بارے میں لکھنا شروع کیا ہے جس میں ورڈ پریس کی مختلف پلگ۔انز کا تعارف اور ان کا فائدہ بتایا جائے گا۔ آپ لوگ درج ذیل ربط پر کلک کرکے ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
اردو ٹیک بورڈ۔ ورڈ پریس پلگ۔انز
اس سلسلہ میں نہ صرف آپ کی آراء اور تجاویز مفید ثابت ہوں گی بلکہ اگر آپ ورڈ پریس کی کسی پلگ۔ان کے بارے میں جانتے ہیں تو ہمیں اشتیاق ہے کہ آپ بھی وہاں اس بارے میں تحریر کریں۔
اردو ٹیک بلیٹن بورڈ پر ورڈ پریس اور بلاگز سے متعلقہ مسائل بیان کیے جاتے ہیں اور اس سے ہٹ کر بھی مختلف موضوعات پر معلوماتی گفتگو ہوتی ہے۔ آئیں! آپ بھی اردو ٹیک بلیٹن بورڈ کا حصہ بنیں۔

اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔