No Gravatar

مجھے سی۔ڈی یا ڈی۔وی۔ڈی پر دو فلموں کی تلاش ہے۔ پہلی فلم کا نام ہے: Short Circuit 2 اور دوسری کا نام ہے: Asterix & Obelix - contre Cesar

آج میں نے یہاں رینبو سینٹر میں بھی آدھ گھنٹہ سے زیادہ مغز ماری کی لیکن یہ فلمیں نہ مل سکیں۔ دونوں فلموں کا اردو ورژن موجود ہے تو اگر اردو میں مل جائے تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ شارٹ سرکٹ کا اردو ورژن POGO چینل والوں نے دیکھایا ہے اور Asterix & Obelix کا اردو اور پنجابی ورژن “اے ٹی وی” والوں نے۔ یہ غالبا فرانسیسی فلم ہے۔
فلم “شارٹ سرکٹ 2″ کا ایک منظر:

فلم “Asterix & Obelix” کا ایک منظر:

اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔