No Gravatar

اور ہم نے اپنے پھیلتے جسم کا آخر علاج سوچ ہی لیا۔۔۔۔ ایک مہینہ ہونے کو آیا ہے ہمیں جِم جاتے ہوئے۔۔۔ عموما لوگ باڈی بلڈنگ کرنے آتے ہیں جِم لیکن میں وہاں اپنا موٹاپا کم کرنے جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ دفتر سے واپسی پر شام/ رات کو جِم پہنچتا ہوں۔ آدھ/ پون گھنٹہ ورزش اور مختلف مشقیں کرتا ہوں، پھر گھر کو۔۔۔ دعا کریں جلد سے جلد اسمارٹ ہوجاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔