کراچی والے رابطہ کریں
دوسرے شہر والے جو چاہے، وہ کریں۔ احتجاج کریں یا ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں لیکن کراچی سے تعلق رکھنے والے جو صاحبان پُر امن احتجاج کرنے کو تیار ہیں، وہ بذریعہ تبصرہ آگاہ کریں۔ پھر مل جل کر کوئی لائحہ عمل تیار کرتے ہیں۔ ازراہِ کرم دیر نہ کیجئے گا۔
اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔
November 14, 2007 بوقت 5:01 am
و ان لیس للانسان الا ما سعٰی
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا
November 20, 2007 بوقت 10:00 am
السلام علیکم۔۔۔
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا
جی میرے بھائی نے بالکل بجا کہا، یہ سب کچھ جو ہمارے ملک میں ہو رہا ہے وہ ہمارے اعمال کی سزا ہے۔۔۔
کیونکہ جس قوم میں جیسی عوام ہوتی ہے، اس قوم پر ایسے ہی حکمران مسلط کیے جاتے ہیں۔۔۔