عید مبارک
میرے بلاگ کے تمام معزز قارئین کو
عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے سبب ہم پر رحم و کرم کی بارش کا نزول فرمائے۔ آمین
اس موقع پر سامی یوسف ہی کا ایک اور خوبصورت گیت پیش کرتا ہوں جو کہ عید کے حوالہ سے ہے۔ اگرچہ یہ سامی یوسف کی لائیو پرفارمنس ہے لیکن بہت خوب ہے:
Eid Song
————————-
Lyrics :: Bara Kherigi
melody :: Persian Folklore
additions :: Sami Yusuf
————————-
Let us rejoice indeed
For this is the day of Eid
CHORUS:
La ilaha illallah
Muhammad rasulallah
La ilaha illallah
Muhammad rasulallah
‘Alayhi salatullah
‘Alayhi salatullah
Children are wearing new clothes
Bright colours fill the streets
Their faces full of laughter
Their pockets full of sweets
Let us rejoice indeed
For this is the day of Eid
CHORUS
Mosques are full of worshippers
in rows straight and neat
Their Lord they remember, His name they repeat
Their hands are raised to the sky
They supplicate and plead
On this blessed day
Forgive us they entreat
Let us rejoice indeed
For this is the day of Eid
CHORUS
People are giving charity
And helping those in need
In giving they’re competing
Today there is no greed
Let us rejoice indeed
For this is the day of Eid
CHORUS
Enemies embracing each other
All hatred is buried
Everyone is celebrating
Greeting everyone they meet
Let us rejoice indeed
For this is the day of Eid
ممکن ہے کہ اس گیت کے بول کچھ آگے پیچھے ہوجائیں۔۔۔ لائیو پرفارمنس میں کچھ ہٹ کر گایا ہے اور یہ بول اس کے ریکارڈڈ گیت کے ہیں۔
اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔
October 12, 2007 بوقت 2:24 am
راہبر آپکو بھی ایڈوانس میں عید مبارک۔ :lol:
October 12, 2007 بوقت 3:41 am
عید مبارک
October 12, 2007 بوقت 4:00 am
چھوٹے بھائی ،
آپ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
October 12, 2007 بوقت 8:09 am
السلام علیکم
آپ کو بھی میری جانب سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
October 12, 2007 بوقت 12:32 pm
یا اللہ خیر۔۔
عمار بھی پورے دو دن آگے ہیں۔۔ :lol: عمار کتنا عجیب لگ رہا ہے نا سعودی عرب،شارجہ اور دوسرے یورپی ممالک والوں کی عید باسی بلکہ اداسی والی ہوجائے گی اور ہم اپنی عید منارہے ہوں گے۔۔ :???:
اس بار بھی چاند صاحب نے اچھا نہیں کیا۔۔۔خیر۔
میری جانب سے بھی آپ سب کو عید کی ڈھیروں ڈھیر مبارکباد !
دعا کجیئے گا کل موٹا تازہ چاند ہمارے آسمان پر بھی بن جائے۔۔ویسے کبھی بھی اکتیس روزے نہیں ہوسکتے نا۔؟ :roll:
October 12, 2007 بوقت 1:38 pm
عید مبارک جناب
October 13, 2007 بوقت 5:44 am
آپکو بھی مبارک جناب!
October 13, 2007 بوقت 3:53 pm
پاکستان سب سے پیچھے۔۔ :roll:
عمار، عید مبارک۔
October 15, 2007 بوقت 1:59 am
ساجد اقبال، شاکر بھائی، بڑے بھیا، عبد الرحمن، پاکستانی، جاناں گل، آپی جی اور ماوراء! سب کو خیر مبارک۔۔۔۔۔۔۔ اور شکریہ۔

آپی جان! دو دن پہلے عید مبارک کہنے کی وجہ یہ تھی کہ دفتر کی چھٹیاں ہورہی تھیں، اور پھر عید کے بعد ہی دینا ممکن ہوسکتا تھا۔۔۔ تو یہ بہت دیر ہوجاتی نا۔۔۔۔ اس لیے پہلے دینی پڑی۔۔۔۔
ماوراء کی بچی! پاکستان کہاں ہے پیچھے؟ سب سے پہلے پاکستان!
October 17, 2007 بوقت 6:52 am
جی اچھا جی۔