No Gravatar

مجھے لگتا ہے کہ بلاگ پر ایک ایسا سلسلہ بھی شروع کرنا پڑے گا جس میں اپنے مشہور و معروف ۔۔۔۔۔۔ قدیر احمد کا مختلف احسانات پر قسط وار شکریہ ادا کیا جاتا رہے۔۔۔۔۔ ;) میری فرمائش پر میرے بلاگ میں اردو اوپن پیڈ کی پلگ ان شامل کرنے پر بے حد شکریہ۔
اب تو واقعی وقت ہے کہ تمہیں گلاب جامن کا ٹوکرا بھیجا جائے۔۔۔ :)

اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔