باحجاب خواتین کے لیے
سامی یوسف مسلم دنیا کی ابھرتی ہوئی آواز ہے۔ اس نے اپنے گیتوں کو اسلام تک محدود رکھا ہے جو کہ موجودہ دور میں ایک قابلِ رشک کارنامہ ہے۔ سامی یوسف کے بارے میں تفصیل سے پھر کبھی لکھوں گا، فی الحال اس کا ایک گیت پیشِ خدمت ہے جو کہ باحجاب خواتین کے لیے گایا گیا ہے۔ سن کر لطف اندوز ہوں۔ بہت بہت بہت خوبصورت شاعری ہے اور گایا بھی بہت اچھا ہے۔
Free
————————-
Lyrics :: Sami Yusuf & Bara Kherigi
composition :: Sami Yusuf
————————-
What goes through your mind?
As you sit there looking at me
Well I can tell from your looks
That you think I’m so oppressed
But I don’t need for you to liberate me
My head is not bare
And you can’t see my covered hair
So you sit there and you stare
And you judge me with your glare
You’re sure I’m in despair
But are you not aware
Under this scarf that I wear
I have feelings, and I do care
CHORUS:
So don’t you see?
That I’m truly free
This piece of scarf on me
I wear so proudly
To preserve my dignity…
My modesty
My integrity
So don’t judge me
Open your eyes and see…
“Why can’t you just accept me?” she says
“Why can’t I just be me?” she says
Time and time again
You speak of democracy
Yet you rob me of my liberty
All I want is equality
Why can’t you just let me be free?
For you I sing this song
My sister, may you always be strong
From you I’ve learnt so much
How you suffer so much
Yet you forgive those who laugh at you
You walk with no fear
Through the insults you hear
Your wish so sincere
That they’d understand you
But before you walk away
This time you turn and say:
But don’t you see?
That I’m truly free
This piece of scarf on me
I wear so proudly
To preserve my dignity
My modesty
My integrity
So let me be
She says with a smile
I’m the one who’s free
اپنا قیمتی وقت دینے کا شکریہ۔
October 8, 2007 بوقت 11:44 pm
کنکشن “ڈھیلا” ہے اس لیے وڈیو تو نہیں دیکھ پایا لیکن اتنی بار سنا ہے کہ حفظ ہے۔ بہت اعلٰی۔
لیکن ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر بلاگ پر آڈیو فائل اس طرح پیش کرنی ہو کہ وہ ڈاؤن لوڈ بھی نہ ہو اور صرف آن لائن چل سکے تو اس کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
October 9, 2007 بوقت 2:50 am
ویسے دیکھنا ضروری نہیں تھا کیونکہ ویڈیو آفیشل نہیں ہے، مختلف تصاویر کا مجموعہ ہے لیکن واقعی گیت بہت بہت کمال کا ہے۔ کیا ہی بہترین پیغام اتنے خوبصورت انداز میں دیا ہے۔ سبحان اللہ!
آڈیو اس طرح پیش کرنا کہ ڈاؤنلوڈ نہ ہو۔۔۔۔ ہممممم۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ divshare.com پر ایسا آپشن ضرور ہوگا کہ ڈاؤنلوڈ سے روک دیا جائے۔ چیک کرنا پڑے گا۔
October 9, 2007 بوقت 3:05 am
فی الحال اس کا ایک گیت پیشِ خدمت ہے جو کہ باحجاب خواتین کے لیے گایا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمار،
اللہ کا شکر ہے کہ میرا شمار بھی ان خواتین میں ہوتا ہے۔
اینڈ ایم پراؤڈ آف اٹ۔
ویڈیو میں ساری لڑکیاں بہت کیوٹ تھیں۔۔۔پیغام بھی اچھا تھا لیکن گیت کی شکل میں بس سو سو تھا۔۔۔
October 10, 2007 بوقت 12:48 pm
سامی یوسف کا یہ گانا میرے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے۔۔۔ کاش مغربی دنیا اس پیگام کو سمجھ سکے۔۔ ویسے میرے پاس اس گانے پر ایک اور ویڈیو بھی موجود ہے۔۔انشاءاللہ پہلی فرصت میں کہیں شئیر کروں گی
October 10, 2007 بوقت 8:44 pm
گریٹ امن۔۔۔ (اوہ سوری، آپی!
) بہت خوشی ہوئی کہ آپ بھی ان خوش نصیب خواتین (میرا مطلب ہے کہ لڑکیوں :wink: ) میں شامل ہیں۔ سچ کہا، اس پر پراؤڈ ہونا ہی چاہئے۔ ویسے آپ کا مجھے کچھ کچھ اندازہ تھا کہ آپ حجاب کرتی ہوں گی۔
ورچوئل رئیلٹی! واقعی یہ گیت بہت ہی خوبصورت ہے۔ (مجھے سامی یوسف کے سارے گیت ہی بے حد پسند ہیں نا۔۔۔۔) اس گیت کی ویڈیو سامی یوسف کی طرف سے نہیں بنائی گئی ہے بلکہ مختلف لوگوں نے تصاویر کی مدد سے بنادی ہے۔ آپ اپنی ویڈیو شیئر کریں تو یہاں ربط دینا نہ بھولئے گا۔
October 12, 2007 بوقت 12:36 pm
عمار کے بچے آپ بھی بالکل میرے بھائیوں جیسے ہیں۔۔۔انہیں جب کوئی کام نہ ہو۔۔سیدھا نام لے کر بلائیں گے۔۔اور کام کے وقت آپی آپی کہتے زبان سوکھ جاتی ہے۔ :lol:
ہائیںںںں یہ آپ کو اندازہ کیسے ہوا۔۔۔؟؟؟
October 15, 2007 بوقت 2:04 am
لو جی۔۔۔۔۔۔۔ تو مجھے ابھی کون سا کام تھا جو میں نے آپ کو آپی بلایا؟ کبھی کبھی بنا کام کے بھی آپی کہہ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ لاڈ پیار میں :wink:
October 17, 2007 بوقت 6:56 am
آپ کہتے ہیں تو مان لیا۔۔۔۔