قصہ ایک نادانی کا

اگرچہ لوگوں کے بے حد اصرار پر ہم نے نادانی سے راہبری کی طرف دوبارہ رجوع کرلیا تھا لیکن کیا کرتے کہ اس نام کا اثر کچھ تو آنا ہی تھا۔ نادانیاں سرزد ہونی ہی تھیں۔ اب اسی طرح، دیکھیے تین دن پہلے کی یادگار نادانی جو کہ طویل عرصہ تک ہمیں اپنی یاد دلائے [...]

خوش قسمت دن

جس دن آپ کی ملاقات کسی اہم یا بہت قابل و فاضل شخصیت سے ہو تو وہ دن آپ کے لئے بہت یادگار ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
سو، دو دن قبل یعنی سنیچر (ہفتہ)، 2 جون 2007ء کو ہماری ملاقات ایسی ہی ایک قابل شخصیت سے ہوئی جسے علمدار بھائی کے بقول قابل نہیں، (کمپیوٹر کا) قاتل کہنا [...]